کیلی فورنیا: بار میں فائرنگ، درجنوں افراد زخمی

Untitled-1

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے ‘تھاؤزنڈز اوکس’ کے ایک بار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہیں، جبکہ لوگ جان بچا کر بھاگے ہیں۔

بار کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا ہے، مزید نفری بھی طلب کرلی گئی ہے تاکہ مزید کسی سورت ھال سے نمٹا جا سکے۔

loading...
loading...