اعظم سواتی کا فارم ہاؤس گرانے کیلئے سی ڈی اے کا نوٹس

azamimage

اسلام آباد: سی ڈی اے نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات قائم  کیں، فارم ہاؤس پرغیر قانونی تعمیرات اور بیسمنٹ بنائیں۔

 سی ڈی اے نے نوٹس میں کہا ہے کہ پانچ روز میں تجاوزات کاخاتمہ نہ کیا تو اسے گرادیں گے۔


loading...
loading...