وزیراعظم عمران خان سے یمن کے سفیر کی ملاقات

newimagee

وزیراعظم عمران خان سے یمن کے سفیر محمد مطہرالعشبی کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاک یمن تعلقات، مشرق وسطیٰ میں امن وسلامتی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ یمن تنازع کا پُر امن اور قابل قبول حل چاہتے ہیں، اگر فریقین رضامند ہوں تو پاکستان امن عمل کیلئے کردار ادا کرسکتا ہے۔

loading...
loading...