دھرنا متاثرین کیلئے پیکج کی ہدایت

khanimage

وزیراعظم عمران خان نے دھرنا متاثرین کیلئے پیکج تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان نے دھرنوں میں ہونیوالے نقصانات پر ایکشن لے لیا اور شرپسندوں کی جانب سے شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کیلیے پنجاب حکومت کو پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق پہلے متاثرین کی فہرست اور پھرمعاوضوں کی ادائیگی کے لئے پیکیج تیار کیا جائے گا۔

loading...
loading...