اگلی باری پھر زرداری کا نعرہ

zarimage

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے ایک بار پھر نعرہ لگادیا، وہ کہتے ہیں اگلی حکومت پھر ہماری ہوگی۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ  کچھ عناصر ہمارے اور عوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم عوام سے دور نہیں رہ سکتے، ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کا مشن عوام کی خدمت تھا اور ہم یہ خدمت کرتے رہیں گے۔

آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے اگلی حکومت ہماری ہوگی، بھٹواوربینظیربھٹوکامشن عوام کی خدمت ہے۔

loading...
loading...