ورلڈ کپ میں کپتان کون ہوگا؟

nnnn

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ میں  کپتانی سے متعلق گومگوں کیفیت کا شکار ہوگئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازاحمدسے پریس کانفرنس میں پھرکپتانی سے متعلق سوال ہوا جس پران کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا کپتان کون ہوگا اس کا جواب پی سی بی ہی بہتردےسکتا ہے، ان کاکام صرف کرکٹ کھیلنا ہے۔

loading...
loading...