مولانا سمیع الحق قتل کیس: 6 مشتبہ افراد گرفتار

-AFP

-AFP

جمیعت علمائے اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں جس میں  پولیس نے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق  مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق کو جے یو آئی (س) کا قائم مقام امیر منتخب کرلیا گیاہے۔

 جمعیت علمائے اسلام (س) نے عزم ظاہر کیا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا۔

loading...
loading...