بابراعظم نے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑدیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

دبئی:پاکستانی بیٹسمین بابرنے ٹی 20 فارمیٹ میں تیز ترین 1000رنز بناکر ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑدیا۔

بابراعظم نے یہ کارنامہ 26ویں اننگزمیں انجام دیا۔

ویرات کوہلی نے ہزاررنزکیلئے27اننگزکھیلیں۔

بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی 20سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں انجام دیا۔

ویڈیو ملاحظہ ہو

loading...
loading...