فواد چوہدری نے احتجاج کو بغاوت قرار دیدیا

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری-فائل فوٹو

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری-فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے احتجاج کو بغاوت قرار دے دیا۔

وفاقی وزیر  فواد چوہدری کہتے ہیں ملوث لوگوں کو بھولیں گے نہ معاف کریں گے۔ حکومتی کمزوری کا تاثر جلد زائل ہوجائے گا۔

ان کا کہنا  تھا کہ سینکڑوں افراد راستے بند کرکے بیٹھے تھے۔سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ یہ معاملہ ریاست سے بغاوت کا ہے۔

 وزیراطلاعات نے صاف کہہ دیا کہ بغاوت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائےگا۔

loading...
loading...