دھرنے اور احتجاج کی ویڈیوز کیلئے شکایات سیل قائم

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: دھرنےاوراحتجاج کے دوران ملک میں ہنگامہ آرائی کی ویڈیوز شیئرکرنےکیلئےشکایات سیل قائم کردیا گیا۔

ذرائع  کے مطابق سیل وزارت داخلہ کی جانب سے قائم کیا گیا ہے۔عوام03315480011 پرویڈیوز شیئرکرسکتےہیں۔

loading...
loading...