کراچی میں راشی پولیس اہلکاروں کا کارنامہ

کراچی میں راشی پولیس اہلکاروں کا کارنامہ، 1 کروڑ 39 لاکھ کی ڈکیتی کے ملزمان سے 60 لاکھ وصول، رشوت لینے کے بعد پولیس نے ڈکیت کو چھوڑ دیا، ڈکیت سے 60 لاکھ راؤعمیر اور ہیڈکانسٹیبل نے وصول کئے، سابق ایس ایچ او شارع نورجہاں راؤعمیر ساتھی سمیت گرفتار، ملزمان نے دفترکی تجوری سے ایک کروڑ 39 لاکھ روپے لوٹے تھے، سابق ایس ایچ او اور ساتھی اہلکار کے قبضے سے 2، 2 لاکھ روپے برآمد، پولیس نے فوری طور پر راؤعمیر اور ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

loading...
loading...