پسرور: بااثر افراد کا خواتین پر تشدد

ii

پسرور میں تھانہ پھلورہ کی حدود میں قبضہ گروپ نے ظلم کی انتہا کردی۔22 ایکڑ زرعی اراضی پر قبضے کیلئے پہنچے، روکنے پر خواتین کو ہی تشدد کا نشانہ بنادیا، بااثر افراد خواتین پر ڈنڈے برساتے رہے۔

loading...
loading...