اکاؤنٹس سے تعلق سب ثابت ہوگیا، تو دفاع کرونگا: آصف زرداری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سابق صدرآصف زداری کہتے ہیں اگر فالودے والے، برفی والے، رکشے والے کے اکاؤنٹ میں پیسے رکھوائے ہیں تو اُن کی مرضی، جس اکاؤنٹ میں پیسے رکھوائے اُس کو پتا نہیں تو یہ اُس کا قصور ہے بینک والے کا قصور ہے۔

 اکاؤنٹس سے تعلق سب ثابت ہوگیا، تو دفاع کروں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ پیسے میں نے رکھوائے۔

loading...
loading...