فیاض الحسن چوہان نے احتجاج ختم ہونے کا امکان ظاہر کردیا

فیاض الحسن-فائل فوٹو

فیاض الحسن-فائل فوٹو

لاہور:پنجاب کے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےاحتجاج ختم ہوجانے کا  امکان ظاہر کردیا۔

فیاض الحسن بولے نظرثانی اپیل کا فیصلہ آنے تک آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ  مذاکرات کرنے والوں سے پٹیشن دائر کرنے پربات ہوگئی۔ سپریم کورٹ کے تین وکلا نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے۔

loading...
loading...