پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: پاکستان کے لیے سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کا اعلان ہوتے ہی اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے، ہنڈریڈ انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔

ہزار پوانٹس کے اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 38 ہزار 750 کی سطح کو پہنچ گیا۔

loading...
loading...