کراچی: آئندہ ہفتے4 روز سی این جی اسٹیشنز بند کیے جائینگے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشنز چار روز کیلئے بند کیے جائیں گے۔

 ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز  پیر، بدھ، جمعرات اور ہفتہ کو بند رہیں گے۔

 ترجمان کے مطابق فیصلہ گیس میں کمی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

loading...
loading...