سکھر: مال گاڑی کی 2بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سکھر:روہڑی یارڈکے قریب مال گاڑی کی2بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق حادثےکےبعدکوئٹہ لائن اورکراچی کااپ ٹریک بندہوگیا۔

مال گاڑی کراچی سےلاہورجارہی تھی۔

اطلاعات کے مطابق حاڈثے کے سبب کراچی سے لاہور جانے والی تمام ٹرینیں متاثرہونے کا امکان ہے۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں کوٹریک سےہٹانےکیلئےکرین روانہ کردی گئی۔

loading...
loading...