کراچی: بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان پشاور سے گرفتار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: سائٹ ایریامیں نجی بینک کےلاکرسےرقم لوٹنےوالے4ملزمان گرفتار۔

ذرائع کے مطابق ایس آئی یونے پشاورمیں کارروائی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مدثرنجی بینک کاسیکیورٹی گارڈتھا۔ ملزمان نے51لاکھ15ہزار727روپےچوری کیےتھے۔

ملزمان واردات کے بعد پشاورفرارہوگئے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزم گلاب شاہ14مقدمات میں گرفتارہوکرجیل بھی جاچکاہے۔

loading...
loading...