ایف اے ٹی ایف  کے وفد کی اسد عمر سے ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

اسلام آباد:ایف اے ٹی ایف کے وفد نے وزیرخزانہ اسد عمر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں  وفد نے سفارشات کی رپورٹ بھی پیش کی جس پر  وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ پاکستان منی لانڈرنگ کو روکنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کی بھی کوششیں کی گئی ہیں۔ گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان ایف اے ٹی ایف کی تجاویز پر عملدرآمد یقینی بنا رہا ہے۔

loading...
loading...