افغان وزیرخارجہ 27 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے

mn

کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی 27 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق افغان وزیر خارجہ اسلام آباد میں 3 روز قیام کریں گے۔ اس تین روزہ دورے میں وہ اپنے پاکستانی ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔

افغان وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔

loading...
loading...