سندھ کے صوبائی  وزیر کی بیٹی کا سرکاری اسکول میں داخلہ

 

-فائل فوٹو-

-فائل فوٹو-

حیدرآباد: سندھ حکومت کے وزرا بھی تبدیلی کے کی راہ کی راہ پر چل پڑے۔

 صوبائی وزیرتعلیم سردارشاہ نے اپنی بیٹی کوسرکاری اسکول میں داخل کروادیا۔ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ  میں نے اپنی بیٹی اور دو بھتیجیوں کو سرکاری اسکول میں داخل کروایا ہے

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ سرکاری اسکولوں میں بہتری کی گنجائش موجود ہے، اسکولوں میں فیمیل اساتذہ کی کمی کے باعث میل ٹیچرز کو مقرر کیا جاتا ہے

loading...
loading...