العزیزیہ ریفرنس کیس: سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت وکیل صفائی اور استغاثہ کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔

وکلا سے ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ ہر دور میں جمہوریت کے استحکام کیلئے وکلا کا کردار اہم رہا ہے۔

loading...
loading...