روپے کی قدر میں بہتری

Dollar Down

کراچی: انٹربینک میں روپے کی قدر میں بحالی شروع  ہوگئی، جس کے بعد  ڈالرکی قیمت 80 پیسے کمی سے 132 روپے پر آگئی ہے۔

روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے، انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر  ڈالر  ایک روپیہ اسی پیسے کمی سے ایک سو بتیس روپے پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس تین سو پوائنٹس کمی سے اڑتیس ہزار پر آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز منفی ہوا کاروبار کے دوران انڈیکس میں سات سو پوائنٹس کمی آئی
اور یہ سینتیس ہزار پانچ سو پر آگیا

loading...
loading...