آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ چینی قرضے نہیں،احسن اقبال

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ چینی قرضے نہیں۔

جمعے کو احسن اقبال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ چینی قرضوں کی ادائیگی 2022سے شروع ہونی ہے،چین کو زیادہ سے زیادہ 2ارب ڈالرسالانہ ادائیگی کرناہوگی۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہماری مشکل کی وجہ ترقیاتی منصوبوں کی بدولت درآمدات میں اضافہ ہے ،بیرونی سرمایہ کاری میں کمی کی وجہ ناتجربےکارحکومت ہے۔

loading...
loading...