پاکستان کی معاشی صورتحال اگلےدوسال تک کمزوررہےگی: رپورٹ عالمی بینک

world

عالمی  بینک نے پاکستانی معاشی صورتحال اگلے دو سال تک کمزور رہنے کا عندیہ دےدیا۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال اگلےدوسال تک کمزوررہے گی، معیشت گراوٹ کا شکار ہے اوراس کےاخراجات بہت زیادہ ہیں۔

 اس کی وجوہات کمزورمعاشی ترقی اورغربت میں اضافہ ہے۔ شہریوں کوغربت سے نکالنے اورروزگارکے مواقع پیدا کرنے میں دشواری ہوگی جبکہ  شرح نمو میں اضافے کیلئے سرمایہ کاری اور صنعتی پیداوار کو فروغ دینا ہوگا۔

loading...
loading...