رائےونڈ: ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق

فائل فوٹو

فائل فوٹو

رائےونڈ:ٹاؤن شپ روڈپرٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق  ٹریفک حادثے میں 2افرادجاں بحق اور3زخمی ہوئے ہیں۔

جائے حادثہ پر ریسکیو امداد دی جارہی ہے اور زخمیوں کولاہوراسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

loading...
loading...