احتساب عدالت نے دو کرپٹ افسران کو سزا سنادی

احتساب عدالت نےیوٹیلٹی کارپوریشن کے2کرپٹ افسران کوسزاسنادی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: احتساب عدالت نےیوٹیلٹی کارپوریشن کےکرپٹ افسران کوسزاسنادی۔

نیب ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی کارپوریشن کےسابق ایم ڈی مسعود عالم نیازی کو5برس قیدکی سزا سنادی۔انہیں بھاری جرمانہ بھی اداکرناپڑےگا۔

اکاؤنٹس آفیسرضیااللہ خان کوبھی7سال قیداورجرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق مجرمان10برس تک کسی بھی سرکاری عہدےکیلئےنااہل قرار دیا گیا ہے۔

مجرمان نےخزانےکو1کروڑ90لاکھ سےزائدکانقصان پہنچایاہے۔

loading...
loading...