شہبازشریف کےداماد کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

Untitled-1

لاہور: احتساب عدالت نے شہبازشریف کےدامادعلی عمران کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے نیب کی درخواست پرسماعت کی۔

نیب پراسیکیوٹر  نے کہا علی عمران کی اربوں روپے کی جائیداد پاکستان میں ہے، ان  پر 13 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔

نیب نے بتایا کہ علی عمران کو تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔

loading...
loading...