صدر فوڈ اسٹریٹ پر کام بند

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں واٹر کمیشن نے صدر فوڈ اسٹریٹ پر ہونے والے کام کو روک دیا۔

واٹر کمیشن نے ریمارکس دئے کہ سڑک پر کیسے فوڈ اسٹریٹ بنا ڈالی، کیا نہیں معلوم کہ ٹریفک مسائل ہیں؟

کمیشن نے احکامات جاری کئے کہ باہمی مشاورت سے مسئلہ حل کریں ورنہ قانون راستہ بنائے گا۔

کمیشن نے صدر فوڈ اسٹریٹ پر کمیٹی بناتے ہوئے کمیٹی کو فوکل پرسن آصف شاہ کی سربراہی میں تنازع حل کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

loading...
loading...