چھ افراد کے قتل میں چھ بارپھانسی پانے والا لیگی ایم این اے بری

Untitled-1

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے لیگی ایم این اے عابد رضا کی سزا کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے بری کردیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے 1999 میں عابد رضا کو سزا سنائی تھی۔

عابد رضا کو 6 افراد کے قتل پر 6 بار پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ نے راضی نامہ ہونے پرعابد رضا کو بری کردیا تھا۔

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کو دوبارہ سماعت کی ہدایت کی تھی۔

عابدرضا این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

loading...
loading...