اپوزیشن کے جائزمطالبات ماننے کیلئے تیار ہیں: فواد چوہدری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا پروڈکشن جاری کردیا۔اپوزیشن کے جائز مطالبات ماننے کیلئے تیار ہیں۔

فواد چوہدری کا پریس کانفرنس میں کہناتھاکہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ لوٹے ہوئے پیسوں کا حساب نہ لیا جائے۔توایسا نہیں ہوسکتا۔احتساب کا سلسلہ چلتا رہےگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ شہبازشریف کا پروڈکشن جاری کردیا۔اپوزیشن کے جائزمطالبات ماننے کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا الیکشن کمیشن نےغیرقانونی طور پرآئی جی پنجاب کا تبادلہ روکا ہے۔الیکشن کمیشن کو یہ تبادلہ روکنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔

loading...
loading...