لیگی اراکین نے پنجاب اسمبلی پر چڑھائی کردی

Untitled-1

لاہور: ن لیگی اراکین نے پنجاب اسمبلی پر چڑھائی کردی۔

کارکنان اور اراکین خاردار تاریں ہٹا کر پنجاب اسمبلی کے گیٹ تک پہنچ گئے۔

Untitled-1

لیگی اراکین کی اسمبلی گیٹ کھلوانے کی کوشش کی، جبکہ لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر اسمبلی گیٹ پر چڑھ گئے۔

loading...
loading...