بنگلہ دیشی اپوزیشن لیڈر کو عمر قید کی سزا

Untitled-1

ڈھاکہ: بنگلادیش میں اپوزیشن لیڈر کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

بنگلہ دیش نیشنلی پاڑتی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر طارق رحمان کو 2004 میں گرینیڈ حملے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔

download

طارق رحمان سابق وزیر اعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیاء کے بیٹے ہیں۔

ڈھاکہ کورٹ نے واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں دو سابق منسٹرز سمیت 19 افراد کو سزائے موت بھی سنائی ہے۔

19 get death sentence, Tarique among 19 get life term

حملے میں شیخ حسینہ زخمی اور 20 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

loading...
loading...