منشا بم اور3 بیٹوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

Untitled-1

لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں منشا بم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت  نے منشا بم اور3 بیٹوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے منشا بم اور اس کے تینوں بیٹوں کی ضمانتیں بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

منشا بم اور بیٹوں کیخلاف ایل ڈی اے کے عملے پرحملے کا مقدمہ درج ہے۔

عدم پیشی پر منشا بم اور بیٹوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں۔

loading...
loading...