پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

Untitled-1

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہرصالح عباسی چیف آف لاجسٹک اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کور

کمانڈر منگلا، لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر کو کورکمانڈر پشاور تعینات کیا گیا ہے۔

جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیزملٹری سیکرٹری جی ایچ کیو، لیفٹیننٹ جنرل محمد عدنان وائس چیف آف جنرل اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو آئی جی آرمز تعینات کیا گیا ہے۔

loading...
loading...