ٹرین پٹری سے اتر گئی, 7 ہلاک 25 زخمی

Untitled-1

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ٹرین پٹری سے اتر گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں7 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ  ہے۔

ٹرین مالدہ ٹاؤن سے نئی دہلی جارہی تھی۔

loading...
loading...