شہباز شریف کے اثاثوں اور ٹیکس کی تفصیلات نیب کے حوالے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:ایف بی آر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزيشن لیڈر شہباز شریف کے تمام اثاثوں اور ٹیکس کے معاملات کی ساری تفصیلات نیب کے حوالے کر دی ہیں۔

 ذرائع کے مطابق دستاویزات میں 1997 سے لے کر2018 تک تمام اکاؤنٹس اور جائیداد کا ریکارڈ شامل ہے۔

جبکہ میاں شہباز شریف کی ظاہر کردہ جائیدادوں میں بینک اکاؤنٹس، زیر استعمال گاڑیوں کا ریکارڈ ملنے کے بعد نیب نے جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔

loading...
loading...