دوست ممالک نے قرضے کے بجائے شرائط رکھ دیں: فواد چوہدری

 

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری-فائل فوٹو

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری-فائل فوٹو

 

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتادیا کہ حکومت کو آئی ایم ایف کا دروازہ کیوں کھٹکھٹانا پڑا۔

آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں فواد چوہدری نے انکشاف کیا کہ کوئی بھی دوست ممالک پاکستان کو قرضہ دینے کیلئے تیار نہیں تھا۔

انہوں نے کہا سعودیہ عرب سمیت تمام ممالک نے قرضے کے بجائے شرائط رکھ دیں۔ دوست ممالک کی شرائط پرقرض نہیں لیا۔

انہوں نے کہا کہ اب اصل امتحان اسدعمراوران کی ٹیم کا ہے۔

loading...
loading...