دبئی ٹیسٹ: بلال اور عباس کی تباہ کن بولنگ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم

bilal

دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی زبردست بولنگ کے سبب  پاکستانی ٹیم کی کینگروزکےخلاف پوزیشن مضبوط ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹیم کوپہلی اننگزمیں دوسودورنز پرڈھیر کردیا۔۔ بلال آصف نے چھ وکٹیں لے کر ڈیبیو کو یادگاربنادیا۔

دبئی ٹیسٹ بلال آصف اورمحمد عباس کی تباہ کن بولنگ 142 رنزتک آسٹریلوی اوپنرز ڈٹے رہےپھردونوں بولرز نے بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔ اگلے ساٹھ رنزپرپوری ٹیم پویلین بھیج دی۔

بلال آصف کا ڈیبیو میچ پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ 36 رنز دےکر چھ شکارکیے۔

محمد عباس نے چاروکٹیں اڑائیں۔

پاکستان نے 280 رنز کی برتری کے بعد دوبارہ بیٹنگ کی۔

تیسرے روز کھیل کے اختتام پر تین وکٹوں پر45 رنزبنالیے۔

مجموعی طورپر325رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

loading...
loading...