بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکا, 8 افراد ہلاک 15 زخمی

Untitled-1-Recovered

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکا ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

g66unis8

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکا بہلائی اسٹیل پلانٹ کی گیس پائپ لائن میں ہوا ہے۔



loading...
loading...