کوئٹہ:گلستان کے علاقے میں دھماکا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کوئٹہ کے علاقے گلستان میں دھماکا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ایف سی اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےلیاہے۔

loading...
loading...