حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

اسلام آباد:حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے آئی ایم ایف سے پروگرام لینا چاہتے ہیں۔ جس کیلئے آئی ایم ایف سے فوری مذاکرات شروع کررہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے بھی مذاکرات کی منظوری دے دی ہے۔

 اُن کا کہنا تھا کہ ملک انتہائی کٹھن معاشی حالات سے گزر رہا ہے۔ دوست ممالک کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔

loading...
loading...