فون پراکاوئنٹ کی معلومات دینےوالابیس لاکھ روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا

Untitled-1

موبائل فون پرکسی کو بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مت دیں، فون پراکاوئنٹ کی معلومات دینےوالابیس  لاکھ روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

 ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نےتحقیقات شروع کردیں ہیں۔ ایف آئی اے نے ایف آئی آر بینکنگ کورٹ میں جمع کرا دی۔ 

مدعی بنت خان کا کہنا ہے کہ 29 ستمبرکو نامعلوم کال موصول ہوئیں، جعلساز نے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پوچھیں، اگلےروزمعلوم ہوااکاؤنٹ سے20 لاکھ روپےغائب ہیں۔

loading...
loading...