نواز شریف کی شہبازشریف سے نیب دفتر میں ملاقات

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات نیب دفتر میں ہوئی۔

ملاقات میں سلمان شہباز اور دیگر اہلخانہ بھی شریک تھے۔

ڈی جی نیب کی خصوصی اجازت پر ملاقات کروائی گئی۔

شہبازشریف سےملاقات کےبعدنوازشریف نیب آفس سےروانہ ہوگئے۔

loading...
loading...