انوشکا کیلئے ویراٹ کوہلی  کابھارتی بورڈ سے پالیسی تبدیل کرنیکا مطالبہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے بی سی سی آئی سے کرکٹرز کی بیویوں کو غیرملکی دوروں پر مکمل سیریز کیلئےساتھ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ویراٹ کوہلی کا غیرملکی دوروں پرکھلاڑیوں کی بیویوں کومکمل سیریزکیلئےساتھ رکھنےکا مطالبہ کرتے ہوئےپالیسی تبدیل کرنےکیلئےبورڈ سےرابطہ کیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی نےانوشکا سے دورنہ ہونےکی خاطرپالیسی تبدیل کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

بی سی سی آئی کی پالیسی کےمطابق کھلاڑی دوہفتےتک بیویوں اورگرل فرینڈزکوساتھ رکھ سکتےہیں۔بھارتی بورڈ نے معاملےپرٹیم منیجمنٹ سےرائےمانگ لی۔

loading...
loading...