اب تازہ ہوا کے بھی پیسے دینے پڑینگے

Untitled-1

اب تازہ ہوا لینے کے بھی پیسے دینے پڑینگے۔

اگر نیوزی لینڈ جانے کا ارادہ ہے تو پہلے سوچ لیں کیوں کہ وہاں تازہ ہوا کی قیمت ہے، انتیس ڈالر۔

Image result for Canned fresh air new zealand

نیوزی لینڈ میں صاف اور تازہ ہوا فروخت کیلیے پیش کردی گئی۔ چھوٹے ڈبے کے دام بڑے ہیں، انتیس ڈالر کی یہ ہوا پاکستانی روپوں میں تقریبا دوہزار میں دستیاب ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ آلودہ شہروں میں بسنے والوں کیلیے یہ بیماریوں سے چھٹکارے کا ذریعہ ہے۔



loading...
loading...