‘خلائی مخلوق سے بچنےکا واحد راستہ بھی ایم کیوایم کا نظریہ تھا’

Untitled-1

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف ابتدا ہی سے سازشیں شروع ہوگئی تھیں۔

آج ایکسکلوژو میں رفعت سعید کو دئے گئے انٹرویو میں عامر خان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کا تاثر دہشت گرد تنظیم کےطور پر پیش کیا گیا، اسی تاثر کی بنا پرآپریشن ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ خلائی مخلوق سے بچنےکا واحد راستہ بھی ایم کیوایم کا نظریہ تھا۔

انھوں نے سوال کیا کہ سہراب گوٹھ واقعے کی ابتدا کیا ایم کیوایم نے کی تھی؟

انہوں نے کہا مڈل کلاس طبقہ ہی ملک میں تبدیلی لاسکتا ہے۔



loading...
loading...