سعد رفیق اور سلمان رفیق کا نام ای سی ایل میں ۔ ۔ ۔حکمران لاعلم ؟

saadrafiqueimage

سعد رفیق اورسلمان رفیق کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا یا نہیں؟ حکمراں جماعت بھی معاملے سے لاعلم ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب کے مطابق مسلم لیگ نون کے دونوں رہنماؤں کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا لیکن وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تمام خبروں کی تردید کردی۔

 ٹویٹ کیا کہ سعد رفیق اورسلمان رفیق کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

loading...
loading...