غیریقینی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدترین مندی کی لپیٹ میں آگیا ہے۔
کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کمی ہوچکی ہے، غیریقینی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدترین مندی کی لپیٹ میں آگیا ہے۔
کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کمی ہوچکی ہے۔