شہباز شریف کی گرفتاری، لیگی کارکنان مشتعل

pmlnimage

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی نون لیگ کے کارکنوں میں اشتعال پھیل گیا۔

کارکنوں کی بڑی تعداد ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ پہنچ گئی۔اطلاع ملتے ہی حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی سیکریٹریٹ پہنچے اور کارکنوں کو پرامن رہنے کی تلقین کی۔

اس موقع پر لیگی ارکان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔نون لیگ اس روئیے کے خلاف خاموش نہیں رہے گی۔

loading...
loading...